Shahmed
Star Member
- Nov 28, 2013
- 134
- 5
- Category........
- Visa Office......
- Islamabad
- Job Offer........
- Pre-Assessed..
- App. Filed.......
- June 2012
- File Transfer...
- Sept 2012
- Med's Request
- Aug 2014
- Med's Done....
- Sept 2014, Apr 2016
- Passport Req..
- PPR 1 - Nov 2014, PPR 2 - May 2016
- VISA ISSUED...
- June 06, 2016
’’القاعدہ‘ طالبان کی مدد‘‘ پاکستان عالمی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا: کینیڈین وزیر کی ہرزہ سرائی
ٹورنٹو (اے این این) کینیڈا کے وزیر برائے شہریت و امیگریشن کرس الیگزینڈر نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی معاونت کررہا ہے، افغانستان میں طالبان اور القاعدہ کے خلاف جنگ کبھی نہیں جیتی جا سکتی کیونکہ پاکستان سرحد پار سے ان کی مدد کررہا ہے، کینیڈا اور اس کے اتحادیوں کو پاکستان کے خلاف یکساں موقف اختیار کرنا ہوگا اور ایکشن لینا ہوگا کیونکہ پاکستان پوری دنیا کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ ایک نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2014ء میں فوجی انخلاء کے ساتھ ساتھ اتحادی افواج کو پاکستان کے خلاف بھی کارروائی کرنا ہوگی کیونکہ پاکستان میں سول حکومت فوجی پالیسی پر کنٹرول نہیں رکھتی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ القاعدہ اور طالبان کے ٹھکانے اب بھی پاکستان سے آپریٹ کررہے ہیں۔
:-[ :-[ :-[