اسلام وعلیکم
کینیڈا میں خوش آمدید۔ ایک نئی زندگی کا آغاز ہے، اس لئے میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سب کی مشکلات کو آسان کرے۔
جب میں کینیڈا آیا، تب نہ میرا کوئی دوست اور نہ ہی کوئی رشتے دار یہاں موجود تھا۔ لیکن کچھ لوگوں نے WhatsApp group کے ذریعے اس مشکل کو بہت آسان کردیا۔
اسی جذبے کے تحت میں آج ایکنی کمیونٹی کو جنم دینے جا رہا ہوں جس کا مقصد نئے لوگوں کی مدد کرنا ہے۔
اللہ تعالی ہمیں اس نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے امین۔
https://join.slack.com/t/khushamdee...ZkZmRiNjFlYzJlOGEwNzM2MGExNGFlYzk1MDA5YzQ3NjAکینیڈا میں خوش آمدید۔ ایک نئی زندگی کا آغاز ہے، اس لئے میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سب کی مشکلات کو آسان کرے۔
جب میں کینیڈا آیا، تب نہ میرا کوئی دوست اور نہ ہی کوئی رشتے دار یہاں موجود تھا۔ لیکن کچھ لوگوں نے WhatsApp group کے ذریعے اس مشکل کو بہت آسان کردیا۔
اسی جذبے کے تحت میں آج ایکنی کمیونٹی کو جنم دینے جا رہا ہوں جس کا مقصد نئے لوگوں کی مدد کرنا ہے۔
اللہ تعالی ہمیں اس نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے امین۔
Use this link to join.